عدالت نے ملزم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا

شائع شدہ 3 years ago پر May 2nd 2023, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنماء علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈا پور کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ملزم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
یاد رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ، ان پر پی ٹی آئی کارکنان کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

