عدالت نے پرویز الہیٰ کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی

شائع شدہ 3 years ago پر May 2nd 2023, 7:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کرتے ہوئے فوری گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت نے پرویز الہیٰ کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔
پرویز الہٰی گھر پر آپریشن کے دوران حملہ کیس میں ضمانت کیلئے لاہو رہائیکورٹ پہنچے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے تھانہ غالب مارکیٹ میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی۔
درخواست میں کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے 6 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کی، عدالتی حکم کے باوجود پولیس کی جانب سے گرفتاری کیلئے آپریشن کیا گیا، پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کی کوشش واضح طور پر توہین عدالت کے مترادف ہے۔
پرویز الٰہی کی جانب سے استدعا کی گئی کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر آئی جی پنجاب، ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

