وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے سول ایوی ایشن اتھارٹی اومان کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں ایوی ایشن کی شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا

شائع شدہ 3 years ago پر May 3rd 2023, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے سول ایوی ایشن اتھارٹی اومان کے وفد نےملاقات کی۔ بدھ کو وزارت ایوی ایشن سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ایوی ایشن کی شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان فلائٹ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا اور ایوی ایشن سے متعلقہ تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ پاکستان اور اومان کے مابین تاریخی برادرانہ اور قریبی تعلقات ہیں۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- an hour ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- an hour ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 38 minutes ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


