دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 اور 5 مئی کو بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی وزراء خارجہ کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔


وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کےاجلاس میں شرکت کیلئے دورہ بھارت کے سلسلے میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نےبھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو فضائی حدود استعمال کرنے کےاپشن دیئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے معاملے پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سےرابطہ ہوا ،جس میں پاکستانی سی اے اے نےبھارتی شہرگوواجانے کے لیےاسلام آباد اورکراچی ایرپورٹ سےبھارتی فضائی حدود استعمال کےاپشن دیئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی اے اے نے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو بلاول بھٹوکے خصوصی طیارے کوبھارتی شہرگوواکیلئےفضائی روٹ دینے کا کہاہے۔بھارتی سی اے اے نے تاحال پاکستانی سی اے اے کی درخواست پرفضائی روٹ فراہم نہیں کیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 اور 5 مئی کو بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی وزراء خارجہ کونسل کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزراء خارجہ کونسل کے موجودہ سربراہ بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کی دعوت پر ایس سی او کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 4 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 13 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 13 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 14 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 8 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago


