ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ محض دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں 3200 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قدر 2015 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت دو لاکھ 22 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا تھا۔
مزید برآں فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1457 روپے کے اضافے کے بعد 190929 روپے ہو گئی ہے۔
اُدھر دس گرام اور فی تولہ چاندی کی قیمتوں میں بھی 20 روپے اور 17.15 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قدریں بالترتیب 2750 روپے اور 2357.68 روپے ہو گئی ہے۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 13 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 13 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago







