پاﺅں پر سوزش کے باوجود عدالت جا رہاہوں،بتانا چاہتا ہوں عدالتوں کا احترام کرتے ہیں


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد روانگی سے قبل پیغام جاری کر دیا۔
میرے پاؤں پر سوجن ہے لیکن عدالت نے طلب کیا ہے، عمران خان #GNN #GNN_Updates #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/DZAoxKuFcg
— GNN (@gnnhdofficial) May 4, 2023
اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاﺅں پر سوزش کے باوجود عدالت جا رہاہوں،بتانا چاہتا ہوں عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کو بتا دیا مجھے 2 بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی،وزیر آباد اور جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی،اب مراد سعید بھی ان کے نشانے پر ہیں۔
عمران خان نے کہاکہ ایک بار پھر پورے پاکستان کو کال دے رہا ہوں،ہفتے کو ساڑھے 5 بجے پورا پاکستان ایک گھنٹے کیلئے باہر نکلے، پورا پاکستان چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے نکلے گا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 days ago





