بابر اعظم 100سے کم اننگز میں 5 ہزار رنز کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر May 6th 2023, 12:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔
جمعہ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کے چوتھے ون ڈے میں بابراعظم نے اپنے 5 ہزار رنز مکمل کئے۔ بابر اعظم 100سے کم اننگز میں 5 ہزار رنز کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں،
انہوں نے 97 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔اس سے قبل جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ نے 101اننگز میں 5 ہزار رنز بنائے تھے، ویوین چرڈز اور ویرات کوہلی نے 114 ، 114 اننگز کھیل کر پانچ ہزار رنز کئے تھے۔بابر اعظم ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 5 ہزار رنزبنانے والے 14 ویں پاکستانی ہیں۔

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوںسمیت 3 افراد قتل
- 3 گھنٹے قبل

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں طلبی کا حکم
- 3 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 34 منٹ قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

چکوال میں شدید بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے
- 3 گھنٹے قبل

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعتراف جرم
- 3 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں امیدوار دستبردار نہ کرانے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

ناراض امیدواروں کی ضد برقرار، پی ٹی آئی کی حکمت عملی میں تبدیلی کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ کا تنازع شدت اختیار کر گیا، بھارت کی بائیکاٹ کی دھمکیاں
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات