Advertisement

محکمہ صحت کا بڑا اقدام ،پنجاب پولیس کےتمام ملازمین کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

محکمہ صحت نے پنجاب پولیس کےتمام ملازمین کی میڈیکل اسکریننگ کرانے کا فیصلہ کر لیا،جس کیلئےآئی جی پنجاب کو مراسلہ بھی لکھ دیاگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 6th 2023, 1:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ صحت کا  بڑا اقدام ،پنجاب پولیس کےتمام ملازمین کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے پنجاب پولیس کےتمام ملازمین کی میڈیکل اسکریننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کے تحتپولیس ملازمین کی ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی، ٹی بی سمیت مکمل میڈیکل سکریننگ کی جائے گی۔

محکمہ صحت پنجاب نے آئی جی پنجاب پولیس کو مراسلے میں لکھا ہے کہ پنجاب پولیس کے ملازمین کی میڈیکل سکریننگ نجی لیبز سے بہت مہنگی پڑتی ہے،جس پر 20 ہزار خرچہ آتا ہے۔

مراسلے کے مطابق محکمہ صحت کے پاس اسکریننگ کے لئے کٹس، ویکسینیشن، ادویات کا وافر سٹاک ہے، محکمہ صحت پنجاب سے میڈیکل اسکریننگ کروانے پر ملازمین کی بچت ہوگی۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا