حج کے دنوں میں گرمی ذیادہ ہو گی صبر اور برداشت کی ضرورت ہوگی، وفاقی وزیر حج

شائع شدہ 2 years ago پر May 6th 2023, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وفاقی وزیر حج سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ عازمین حج کی تربیت 17 مئی تک جاری رہے گی،عازمین حج کے لیے دوائوں کے معیار کو بہتر بنایا جا رہا ہے،عازمین حج پاکستان کے نمائندہ ہوتے ہیں۔
حج کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حج کے دنوں میں گرمی ذیادہ ہو گی صبر اور برداشت کی ضرورت ہوگی،حج کی تربیت لازمی کریں۔
جنہوں نے تربیت کر رکھی ہے وہ بھی ٹریننگ ضرور کریں،عازمین حج کے لیے دوائوں کے معیار کو بہتر بنایا جا رہا ہے،دوائیں ٹیسٹ کے لیے بھیج رہے ہیں اگر معیار پر پوری نہ اتریں تو کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔

پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، انڈین ایئر بیسز سمیت 26 مقامات کو نشانہ، بھارتی فوج کا اعتراف
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب ، امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب، دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
- ایک گھنٹہ قبل

سوناکشی سنہا بھی مودی سرکار کے گودی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر برس پڑیں
- 3 گھنٹے قبل

ائیربیسز پر میزائل حملے،پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند
- 4 گھنٹے قبل

آپریشن بنیان المرصوص،جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا، خواجہ آصف
- 3 گھنٹے قبل

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھارتی حملہ
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،ایل او سی پر مزید 5 بھارتی پوسٹیں تباہ
- چند سیکنڈ قبل

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات،آپریشن بنیان مرصوص پر تبادلہ خیال
- 10 منٹ قبل

دشمن کے مزموم ارادے بھانپتے ہوئے پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیئے
- 4 گھنٹے قبل

بھارت کے خلاف آپریشن” بُنْيَانٌ مَرْصُوص“ کا مطلب کیا ہے؟
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات