لاہور: پنجاب حکومت نے انٹر ا سٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ۔ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے انٹر اسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کا فیصلہ کرلیا ہے،میٹر وبس سروس اور سپیڈو بسیں کل سے چلیں گی اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
وزیر ٹرانسپورٹ نے سروس بحالی کے ساتھ کورونا ایس اوپیز کے خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔کورونا کی تیسری لہر کی شدت کے باعث انٹر اسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
خیال رہے کہ گزشتہ ماہ پنجاب کے 9 شہر وں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ لاہور میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔
لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی نے شہر میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔مراسلے میں پنجاب میں لاہور، راولپنڈی،سرگودہ،فیصل آباد،ملتان سمیت 4 شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے تھے۔پابندی کا اطلاق بس ،کوسٹر،ٹیکسی،رکشہ، ویگن،چنگچی پر تھا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ اورنج لائن ٹرین،میٹروبس،سپیڈوبس سروس کو بندکر دیا گیا تھا۔

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 7 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 8 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 8 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 9 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago



