اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 1.5 روپے مہنگا ہوکر 288.50 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر May 8th 2023, 9:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
کرنسی ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں31 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر کی 283 روپے 90 پیسے پر فروخت جاری ہے۔
دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 1.5 روپے مہنگا ہوکر 288.50 روپے کا ہوگیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ کاروبای ہفتے کے اختتام پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 5 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 36 minutes ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








