Advertisement
علاقائی

ایتھوپین ایئرلائن کی پرواز کراچی پہنچ گئی،سول ایویشن اتھارٹی

ادیس اباباسے کراچی آنے والی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 9th 2023, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایتھوپین ایئرلائن کی پرواز کراچی پہنچ گئی،سول ایویشن اتھارٹی

اسلام آباد: ایتھوپیا کی فضائی کمپنی کی پرواز کراچی پہنچ گئی ۔منگل کو اپنے بیان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا کہ ایتھوپین ایئرلائن نے پاکستان کے لئے پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ ادیس اباباسے کراچی آنے والی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور کابینہ وزرا نے پرواز میں کراچی پہنچنے والے ایتھوپیا کے معززین کا استقبال کیا۔

ایتھوپین وفد میں حکومتی، کاروباری نمائندے و سرمایہ کار شامل ہیں۔ ایتھوپین ائرلائین کراچی کے لئے ہفتہ وار چار پروازیں چلائے گی۔

Advertisement
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 21 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 18 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
Advertisement