Advertisement

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 16 کیسز رپورٹ،8 کی حالت تشویشناک

24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 1 فی رہی،قومی ادارہ صحت

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 9th 2023, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 16 کیسز رپورٹ،8 کی حالت تشویشناک

 کورونا کے وار جاری، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 16 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

 قومی ادارہ کے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 1ہزار 557ٹیسٹ کئے گئے، کورونا کے 16 نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں آٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 1 فی رہی۔

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 258ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ٹیسٹ مثبت آیااور وہاں پر مثبت کیسزکی شرح 0.39فیصد رہی جبکہ کراچی میں کئے گئے 127ٹیسٹوں میں سے 3 ٹیسٹ مثبت آئے اور وہاں پرشرح2.36فیصد رہی

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 11 minutes ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 19 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 days ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت