مانچسٹر سٹی کی ٹیم سب سے زیادہ 82 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قائم ہے

لندن: دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ میں پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔ مانچسٹر سٹی اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد ای پی ایل پوائنٹس ٹیبل پر دوباہ اپنی پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ گزشتہ ہفتہ کو آرسنل کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد پہلے سے دوسرے نمبر پر چلی گئی تھی جبکہ نیوکیسل یونائیٹڈکی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔
انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد مانچسٹر سٹی کی ٹیم سب سے زیادہ 82 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قائم ہے ۔ آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 81 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
نیو کیسل یونائیٹڈ 65 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے جس میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
مانچسٹر سٹی کی ٹیم اب تک 34 میچ کھیل چکی ہے جبکہ اس نے 26 میچز جیتے ہیں۔
آرسنل کی ٹیم اب تک کھیلے گئے 35میچز میں سے 25 میں کامیابی حاصل کر سکی ہے ۔نیوکیسل یونائیٹڈ کی ٹیم کے 65پوائنٹس ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہےجبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے 63 پوائنٹس ہیں اور وہ چوتھے نمبر پر ہے۔
اسی طرح لیور پول کی ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر چھٹے سے پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے اور اس کے 62 پوائنٹس ہیں جبکہ ٹوٹنہام ہاٹ پور کی ٹیم چھٹے نمبر پر ہے اور وہ 57 پوائنٹس ہیں۔
برائٹن اینڈ ہوو البیون کے 55 پوائنٹس ہیں اور وہ ساتویں نمبر پر ہے۔آسٹن ولا کے 54 پوائنٹس ہیں اور وہ آٹھویں نمبر پر ہے۔برینٹ فورڈ کی ٹیم 50 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے جبکہ فلہم کی ٹیم کے 45پوائنٹس ہیں اور وہ دسویں نمبر پر ہے۔ \932

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 18 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 19 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل








