سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 10 2023، 11:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ایک دن میں تاریخی اضافے کے بعد ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 6 ہزار روپے اضافے کے بعد2 لاکھ 38 ہزار8 سو روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔
10 گرام سونے کی قیمت 7466 روپے بڑھکر 2 لاکھ 47 ہزار 40 روپے ہوگئی۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








