انڈیا دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے

شائع شدہ 3 years ago پر May 11th 2023, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی سی سی نے ون دے کی سالانہ اپٹیٹ ٹیم رینکنگ کا اعلان کر دیا جس کےمطابق پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، آسٹریلیا نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 پوائنٹس کا فرق ہے جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 1 پوائنٹ کا فرق ہے۔آسٹریلیا کے ریٹنگ پوائنٹس118 جبکہ پاکستان کے 116 ہیں، بھارت 115 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم 104 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ انگلینڈ 104 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔
واضح رہے کہ رینکنگ میں تبدیلی گزشتہ ایک سال کی کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






