مہارشٹر: بھارتی ریاست مہارشٹرا میں مقامی اسپتال کا آکسیجن ٹینکر ری فیلنگ کے دوران لیک ہوگیا، آکسیجن کی سپلائی آدھے گھنٹے تک بند ہونے کی وجہ سے 22افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہارشٹرا میں مقامی اسپتال کا آکسیجن ٹینکر ری فیلنگ کے دوران لیک ہوگیا، ٹینکر میں لیکیج کے سبب اسپتال کو آکسیجن کی سپلائی آدھے گھنٹے تک بند،22افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔متعددمریضوں کو دوسرے اسپتال بھی منتقل کردیاگی۔آکسیجن ٹینکر کی مرمت 15منٹ میں کردی گئی تھی تاہم سپلائی متاثر رہی۔
دوسری جانب بھارت میں کورونا وائرس بےقابو ہوگیا، 1روز میں ریکارڈ2ہزار23اموات رپورٹ،مرنیوالوں کی مجموعی تعداد1لاکھ82ہزار سے بڑھ گئی، بھارت میں کورونا کے ایک روز میں 3لاکھ کے قریب نئے کیس رپورٹ،مریضوں کی مجموعی تعداد1کروڑ56لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے نئے کیس طوفان کی طرح آئے ہیں، ہمیں بڑی جنگ کا سامنا کرنا ہے۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 20 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 18 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل





