لاہور : گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے اوپر تشدد اور اغوا کی کوشش کا مقدمہ درج کروادیا۔گلوکارہ نے سابق شوہر پر تشدد اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے سابق شوہر حامد علی اور ان کے ساتھیوں کیخلاف تشدد اور اغوا کی کوشش کا مقدمہ درج کرادیا ہے۔صنم ماروی نے ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کرائی ہے۔
گلوکارہ نے ایف آئی آر میں موقف اپنایا ہے کہ ان کو سابق شوہر حامد علی اور ان کے بھائی نے تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کرنے کی کوشش بھی کی۔
خیال رہے کہ گلوکارہ صنم ماروی کو کوک اسٹوڈیو سیزن 4 سے شہرت ملی تھی۔
واضح رہے کہ گلوکارہ صنم ماروی کی حامد علی کے ساتھ دوسری شادی تھی، ان کی پہلی شادی 18 سال کی عمرمیں آفتاب احمد سے ہوئی تھی جنہیں 2009 میں کراچی میں قتل کردیا گیا تھا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 19 گھنٹے قبل




