اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 17th 2023, 5:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری کو روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔
اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل، اسٹیٹ کونسل اور عمران خان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔
دورانِ سماعت وفاق کی طرف سے کیسز کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مہلت کی استدعا کی گئی۔
وفاق کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی کہ کچھ مہلت دے دیں کیسز کی تفصیلات فراہم کردیں گے۔
بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





