عمران خان سے دوستی دو سال پہلے ختم ہوچکی،جناح ہاوس حملے کا دکھ ہوا ایسی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے: جہانگیر خان ترین
تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہےکہ جناح ہاؤس پر حملے کا دکھ ہوا اس طرح کی حرکتوں پر پابندی لگنی چاہیے۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 17th 2023, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ اس لیے تھے کہ نیا پاکستان بنائیں گے، تحریک انصاف کو اپنی زندگی کے 10 سال دیے لیکن اب عمران خان کے ساتھ میرا کنکشن ٹوٹ چکا ہے اور میری عمران خان سے دوستی دو سال پہلے ختم ہوچکی۔
انہوں نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملے کا بہت افسوس اور دکھ ہوا اس طرح کی حرکتوں پرپابندی ہونی چاہیے، ملک میں ہونے والے جلاؤ گھیراؤ پر افسوس ہے، جناح ہاؤس کے ساتھ یہ کیا گیا، یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ جناح ہاؤس پر حملہ کرے۔
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ بھٹو، بےنظیر اور نواز شریف کو سزائیں ملیں لیکن ایسا کسی نے نہیں کیا، جن لوگوں نے یہ اقدامات کیے ہیں ان کوکیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





