بھارت : پڑوسی ملک میں کورونا کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر بھارتی پولیس نے مسلمانوں سے نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کرنے کی اپیل کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی وبا خطرناک حد تک پھیل چکی ہے جس کے باعث بھارت مکے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے جگہ کم پڑنے لگی ہے، اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
جس میں پولیس اہلکار کو اعلان کرتے ہو ئے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اور جلدی سنی جاتی ہیں اس لیے مقدس مہینے تراویح کے اجتماعات میں کورونا کے خاتمے کے لیے دعا کرائی جائے۔
As i said before, Who Muslim Who Hindu Who Sikh, #India Police Called out #Muslims and request to perform namaz and do pray for worst condition of country ❤#IndiaNeedsOxygen
— Memes By Zayn ? (@MemesByZayn) April 22, 2021
#CovidIndia #COVIDEmergency2021 #IndianLivesMatter pic.twitter.com/fHjzJwbPat
دوسری جانب پاکستانی عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کو بھارت کی مدد کرنے کے لیے کہا جا رہا ہے ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویئر پر صارفین نے بھارت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ٹاپ ٹرینڈ بنا ڈالے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل









