Advertisement

چین سے درآمد کورونا ویکسین ‘سائینو ویک‘ کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد: وزرات صحت نے چین سے درآمد کورونا ویکسین ‘سائینو ویک‘ کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ ایک فرد کو سائنو ویک ویکیسن کی دو خوراکیں لگائیں جائیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 24th 2021, 2:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پہلی خوراک کے بعد ویکیسن کی دوسری خوراک 28 دن بعد لگائی جائے۔ویکیسن 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے ، بچوں کو ویکیسن نہیں لگائی جائے۔بخار ہونے کی صورت میں ویکیسن نہ لگائی جائے۔کسی بھی قسم کی ویکیسن سے الرجی ہو تو سائنو ویک نہ لگائیں۔شدید دائمی امراض کے شکار افراد کو ویکسین نہ لگائی جائے۔

حاملہ خواتین کو ویکیسن لگانے کے حوالے سے کم تجربات کیے گئے ہیں۔شوگر کنٹرول نہ ہونے، مرگی کے مریضوں میں احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے۔

ویکیسن کی شیلف لائف 12 ماہ ہے۔ویکیسن کو 2 سے 8 سینٹی گریڈ تک اسٹور کیا جائے۔ویکیسن کو فریز نہ کیا جائے اور روشنی سے بچایا جائے۔ویکیسن کے لیے روم ٹمپریچر 25 سینٹی گریڈ سے زیادہ نہ ہو۔ویکیسن بازوؤں کے بالائی  حصے میں پٹھوں پر لگائی جائے۔

ویکیسن کو شریانوں میں کسی صورت نہ لگایا جائے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement