حلقہ کی کل آبادی 3 لاکھ 60 ہزار جبکہ ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 70 ہزار ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پی پی 157 میں الیکشن سروے میں عوامی رائے میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔
حلقہ پی پی 157 کی کل آبادی 3 لاکھ 60 ہزار ہے جبکہ ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 70 ہزار ہے، پی پی 159 کے مین ایریا میں دھرم پورہ،ہربنس پورہ اور ساتھ چھوٹی بستیاں بھی منسلک ہیں۔
یہاں پی ٹی آئی کی جانب سے کھڑے ہونے والے امیدوار ناصر سلمان جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سلمان رفیق ہیں۔ عوام کس کو ووٹ دیگی یہ جاننے کیئے جی این این پلس نے سروے کیا اور عوام سے ان کی رائے پوچھی

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 41 minutes ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- an hour ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






