Advertisement

کراچی : بلدیہ چار نمبرمیں فائرنگ،تین افراد زخمی

کراچی : بلدیہ چار نمبر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،جس میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 25th 2021, 11:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  کراچی کے علاقے  بلدیہ چار  نمبر  میں فائرنگ ہوئی ہے،جس میں  3 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو کے مطابق  زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں کی شناخت،جمروز،نیاز علی  اور حسنین علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ایس پی بلدیہ کا کہنا ہے کہ  واقعہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں پیش آیا ہے ،پولیس پارٹی کرمنل کی گرفتاری کے کیے پہنچی تو فائرنگ ہوئی ہے۔ ملزمان تاحال فرار ہوگئے واقعہ کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

دوسری جانب عینی شاہد کا کہنا ہے کہ   فائرنگ پولیس اہلکاروں کی جانب سے کی گئی ، ہم بلدیہ 4 نمبر پر حلیم خرید رہے تھے کہ پولیس اہلکاروں نے ایک شخص کو گرفتار کرنا چاہا ،  عوام نے پولیس موبائل سے مطلوبہ شخص کو نکالا جس کے بعد پولیس نے فائرنگ کردی۔ عینی شاہد نے مزید کہا ہے کہ   پولیس نے ہوائی نہیں اسٹریٹ فائر کیے ،  فائرنگ کرنے والے اہلکاروں میں ایک اہلکار نشے میں تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 12 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 5 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement