آئی ایم ایف نے بھی ایف بی آر کی ٹیکس وصولی کی کوششوں کو ناکافی قرار دیا


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولی کا ہدف ناکافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں 10 روپے اضافہ کا مطالبہ کیا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے وزارت خزانہ کے حکام نے کہا: “آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کیا ہے”۔
آئی ایم ایف نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کی ٹیکس وصولی کی کوششوں کو ناکافی قرار دیا ہے۔ اس نے پاکستان سے ٹیکس وصولی بڑھانے کے لیے اقدامات کرنے کو بھی کہا۔
حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 9200 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، آئی ایم ایف نے 869 ارب روپے جمع کرانے کے لیے لیوی کی شرح بڑھانے کا مطالبہ کیا۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 8 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 13 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 11 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 14 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 14 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل






