Advertisement
تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر کی قدر میں اوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بڑی کمی ہو گئی ہے، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں پانچ روپے کمی ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوپن مارکیٹ  میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کرنسی ڈیلرز کے مطابق روپے کی قدر میں مزید بہتری آئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت پانچ روپے کمی سے 295 روپے ہو گئی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت خرید 292 روپے ہے۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 97 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز بھی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پانچ روپے کمی ہوئی تھی آج بھی پانچ روپے کمی ہونے سے دو دن میں ڈالر کی قدر 10 روپے گر گئی ہے۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • an hour ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 3 minutes ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 26 minutes ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو