Advertisement
ٹیکنالوجی

انسٹاگرام نے نوٹس اسٹیٹس ٹول میں ایک نئے میوزک شیئرنگ فیچر کا اضافہ

مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے براڈ کاسٹ چینل میں اس نئے فیچر کا اعلان کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انسٹاگرام نے نوٹس اسٹیٹس ٹول میں ایک نئے میوزک شیئرنگ فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام نے نوٹس اسٹیٹس ٹول میں ایک نئے میوزک شیئرنگ فیچر کا اضافہ کر دیا ہے۔

میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے براڈ کاسٹ چینل میں اس نئے فیچر کا اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ بہت جلد صارفین کسی گانے کا 30 سیکنڈ کا کلپ براہ راست نوٹس میں پوسٹ کر سکیں گے۔

اس کے لیے آپ کو ایک نوٹ تحریر کرنے سے قبل میوزک نوٹ آئیکون پر کلک کرنا ہوگا جس کے بعد اپنی پسند کے آڈیو کلپ کا انتخاب کرنا ہوگا۔صارفین گانے کے ساتھ مختصر کیپشن بھی تحریر کر سکتے ہیں۔

اس فیچر کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام نوٹس میں بہت جلد ٹرانسلیشن ٹول کا بھی اضافہ کیا جا رہا ہے۔اس ٹول کے تحت نوٹس کی تحریر کے نیچے ٹرانسلیشن کا آپشن نظر آئے گا جس پر کلک کرنے پر تحریر کا ترجمہ آپ کی پسند کی زبان میں ہو جائے گا۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 43 منٹ قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 20 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement