سمری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر لیوی بڑھانے کی ضرورت پڑی تو ریٹ بھی وہی رہ سکتے ہیں


اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جمعرات کو حکومت پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری ارسال کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 10 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 10 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔
اس وقت پیٹرول 262 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 253 روپے فی لیٹر ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سمری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر لیوی بڑھانے کی ضرورت پڑی تو ریٹ بھی وہی رہ سکتے ہیں۔
آج وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار حتمی فیصلے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف سے مشاورت کریں گے جس کا اعلان آج رات 12 بجے کیا جائے گا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے پندرہ دن تک ہوگا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران برینٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت زیادہ سے زیادہ 76 ڈالر فی بیرل رہی جو کم سے کم 70 ڈالر تک پہنچ گئی۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 3 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 گھنٹے قبل






