گزشتہ مالی سال میں سوتی کپڑے کی برآمدات کا کل حجم 45.3 ارب تھا جو اب اضافے کے بعد 49.9 تک پہنچ گیا ہے،ادارہ شماریات

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوتی کپڑے کی برآمدات 10 فیصد اضافے کے بعد 49.9 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران مئی میں سوتی کپڑے کی برآمدات کا کل حجم 45.3 ارب روپے تھا جو مالی سال مئی 2023 میں 10 فیصد اضافے کے بعد 49.9 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
اس طرح ایک سال کے اندرسوتی کپڑے کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو 4.6 ارب روپے بنتا ہے
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 20 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


