ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 6:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل جونیئر انڈر -13 نیٹ بال چیمپئن شپ 24 جون سے پی ایس بی کوچنگ، کراچی میں شروع ہو گی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
چیمپئن شپ میں مختلف ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے میجرز میٹنگ 23 جون کو ہوگی جس میں ٹورنامنٹ کے ڈراز اکا اعلان اور نئے قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔
چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 25 جون کو ہوگی جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 hours ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 12 hours ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 days ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- a day ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- a day ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- a day ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 11 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 12 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






