Advertisement

اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 74 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں ٹیوٹا کرولا کار سے 3 کلو 600 گرام چرس برآمدکر لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2023, 4:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 74 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے7 انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران 74 کلوگرام سے زائد منشیات برآمدکر کے 9 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق اے این ایف نے تازہ کارروائیوں کے دوران سیکٹر آئی ٹین اسلام آباد میں ٹیوٹا کرولا کار سے 3 کلو 600 گرام چرس برآمدکر لی۔دوران کارروائی کوہاٹ کا رہائشی ملزم گرفتارکیا گیا۔

ہکلہ ریسٹ ایریا میں خیبر کے رہائشی کار سوار دو ملزمان کے قبضے سے 140 نشہ آور گولیاں برآمدکی گئیں۔ڈی ایچ اے کراچی میں آلٹو کار اور موٹرسائیکل میں چھپائی گئی 20 کلوگرام چرس برآمدکی گئی۔دوران کارروائی کراچی اور وزیرستان کے رہائشی 4 ملزمان موقع پر گرفتارکیے گئے ۔شکار پور روڈ سکھر پر بلوچستان کے رہائشی ملزم سے 989 گرام آئس برآمد کی گئی۔

کراچی میں واقع کورنگی نمبر 5 کے قریب موٹرسائیکل سوار سے10 کلو چرس اور 250 گرام آئس برآمد ہوئی۔بلوچستان کے علاقے پسنی کے غیرآباد مقام پر چھپائی گئی 35 کلوگرام چرس برآمدکی گئی ۔برآمدشدہ منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی غرض سے ذخیرہ کی گئی تھی۔

خیبر کے علاقے زخہ خیل کے غیرآباد مقام پر سمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی 3 کلو 500 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 6 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 hours ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • an hour ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 6 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 9 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 hours ago
Advertisement