عسکری ٹاورتوڑ پھوڑ کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کی جائے،درخواست

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 4:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری لاہورہائیکورٹ میں دائر کردی۔ پی ٹی آئی رہنما نے سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی اور عدالت سے استدعا کی کہ عسکری ٹاورتوڑ پھوڑ کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کی جائے۔
یاد رہے کہ 19 جون 2023 کو عسکری ٹاور حملہ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔
عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی تھی، خدیجہ شاہ کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جسے مسترد کردیا گیا تھا

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 7 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 7 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 7 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



