یہودی آباد کاری کا تسلسل دو ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ ہے،امریکی دفتر خارجہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے لیے تقریباً 5,700 اضافی ہاؤسنگ یونٹس بنانے کا اعلان تشویشناک اور پریشان کن ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک مختصر بیان میں امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہودی آباد کاری کا تسلسل دو ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی حکومت نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں ساڑھے پانچ ہزار سے زائد مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔ فلسطینی علاقوں بالخصوص غرب اردن اور یروشلم میں یہودی آباد کاری کو تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل خطے میں دیر پا امن کے قیام میں رکاوٹ سمجھا جاتا ہے
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




