ایف آئی اےکا پرویز الہیٰ کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا اقدام سیشن کورٹ میں چیلنج
جوڈیشل مجسٹریٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا،ایف آئی اے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایف آئی اے نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا اقدام سیشن کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
ایف آئی اے نے اپیل میں موقف دیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا، پرویز الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنی درکار ہیں۔ استدعا ہے کہ عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ کا حکم نامہ کالعدم قرار دے۔
ایڈیشنل سیشن جج نے اپیل پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چار جولائی کو جواب طلب کرلیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے ایف آئی اے کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پرویز الٰہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔
دوسری جانب ایف آئی اینٹی منی لانڈرنگ نے تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کے خاص گن مین اور فرنٹ مین محمد زمان بھی گرفتار ہیں

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 15 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 18 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





