مزاح، تفریح و معلومات بارے پروگرام ’’دیس بک‘‘ کا پرومو ڈیجیٹل میڈیا پر0 4 لاکھ ویوز عبور کرگیا
اینکر جنید سلیم کے علاوہ پروگرام میں مشہور کامیڈین نسیم وکی بھی شامل ہیں

شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 27 2023، 1:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی نیوز نیٹ ورک پر مزاح، تفریح و معلومات سے بھرپور پروگرام ’’دیس بک‘‘ 28 جون بروز بدھ (کل) شائع کیا جارہا ہے، جس کی میزبانی معروف اینکر پرسن جنید سلیم کررہے ہیں۔
پروگرام کے حوالے سے ’’دیس بک‘‘ کے پروموز پر شائقین نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا جس کے باعث ڈیجیٹل میڈیا پر 40 لاکھ ویوز سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔
اینکر جنید سلیم کے علاوہ پروگرام میں موجود ٹیم میں مشہور کامیڈین نسیم وکی، ناجیہہ بیگ جو جنید سلیم کو کو ہوسٹ کریں گی۔
اس کے علاوہ مشہور گلوکارہ نمرہ مہرہ اور ایکٹر و ماڈل سوہانہ علی سیال شامل ہیں۔

فرانس : روسی قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ
- 9 گھنٹے قبل

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کا ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ
- 7 گھنٹے قبل

رینجرز ریکروٹس کی 32 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 4 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی ملک مخالف پروپیگینڈہ چلا رہی ہے ، احسن اقبال
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
- 10 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد
- 7 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- 4 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کیخلاف جیت ، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
- 7 گھنٹے قبل
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن کو شہری کے ساتھ مار پیٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
- 5 گھنٹے قبل

جرمنی کے انتخابات میں فریڈرک مرز کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارکباد
- 10 گھنٹے قبل

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے آلٹو کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات