یہ تہوار ہم سے تقوی اور پاکیزگی کی زندگی اپنانے کا تقاضا کرتا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 28th 2023, 5:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید الاضحی قربانی، مساوات اور ایثار کی علامت ہے۔
آج ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ عید الاضحی سماجی و اقتصادی عدم مساوات کو کم کرکے اتحاد کو فروغ اور ہمدردی اور اللہ تعالی کے احکامات کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے جذبات پیدا کرتی ہے انہوں نے کہا کہ یہ تہوار ہم سے تقوی اور پاکیزگی کی زندگی اپنانے کا تقاضا کرتا ہے۔
عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں جو آج یہ تہوار منارہے ہیں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 16 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 11 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 16 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






