کورونا کے پیش نظروفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تمام امتحانات موخر کر دیئے
اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ک جانب سے کورونا کے پیش نظر تمام امتحانات 15 جون تک منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر تمام امتحانات کو 15 جون تک موخر کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا این سی او سی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے رواں سال 15 جون تک کوئی امتحان نہیں ہوگا۔لہذا مئی میں نویں ، دسویں ، گیارویں ،اور بارویں کے امتحانات کو 15 جون تک موخر کر دیا گیا ہے ۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ امتحانات جولائی اور اگست تک جا سکتے ہیں جبکہ او لیول کے امتحانات اکتوبر اور نومبر میں ہونگے۔ 15 جون تک سارے امتحانات کینسل ہونگے۔ تاہم حالاتکا جائزہ لینے کے بعد مئی کے تیسرے ہفتے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل



