Advertisement
پاکستان

وزیراعظم پاکستان بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

شہباز شریف بھارت میں 4 جولائی کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 30th 2023, 9:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم پاکستان بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شہباز شریف بھارت میں 4 جولائی کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کی ایس ای او کے لئے اہمیت ظاہر کرتی ہے۔

واضح رہے کہ 22ویں ایس سی اوسربراہ اجلاس کی صدارت بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کریں گے، اجلاس میں چین، روس، قازقستان، کرغزستان، پاکستان، تاجکستان اور ازبکستان شریک ہوں گے۔

خیال رہے کہ چند ہفتوں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کا دورہ کرکے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی تھی اور پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں اٹھایا تھا

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 14 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 9 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 14 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 10 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 13 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 14 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
Advertisement