Advertisement
پاکستان

چوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں چوہدری پرویز الہی سےدوبارہ ملاقات

ملاقات میں چوہدری سالک اور چوہدری وجاہت بھی موجود تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 2nd 2023, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں چوہدری پرویز الہی سےدوبارہ  ملاقات

سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورت حال سے متعلق گفتگو کی گئی، ملاقات میں چوہدری سالک اور چوہدری وجاہت بھی موجود تھے، ملاقات سے پہلے ڈاکٹرز نے چوہدری پرویزالہی کا طبی معائنہ بھی کیا۔

خیال رہے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویزالہیٰ اس وقت منی لانڈرنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں موجود ہیں۔ پرویزالہیٰ کو 26 جون کو اینٹی کرپشن کیس ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے حراست میں لیا تھا۔

واضح رہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے 19 جون کو بھی پرویزلہیٰ سے جیل میں ملاقات کی تھی، دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نےپرویزالہٰی کو ق لیگ میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دی تاہم چوہدری پرویزالہٰی نے فی الحال تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کر دیا

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال