Advertisement
پاکستان

وزیر خارجہ بلاول زرداری کی جاپان کے کاروباری افراد سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جاپان کے کاروباری افراد سے ملاقات، دو طرفہ تجارتی تعلقات اور کاروباری مواقعوں پر گفتگو ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 3rd 2023, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خارجہ بلاول  زرداری کی جاپان کے کاروباری افراد سے ملاقات

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ٹوکیو میں جاپانی بزنس کمیونٹی کے سرکردہ افراد سے ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والوں میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے علاوہ  JICA اور JETRO کے نمائندے اور سینیئر ایگزیکٹوز بھی شامل تھے، ملاقات میں دو طرفہ تجارتی تعلقات اور کاروباری مواقعوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

جاپان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی سے بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا جاپان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ میرے دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے، ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی فلسفہ رہا ہے کہ ہمیں امداد نہیں تجارت چاہیے، میرے اس دورہ جاپان کا مقصد بھی یہی ہے۔

Advertisement
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال