سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 3rd 2023, 2:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دوران آپریشن فائرنگ کے شدید تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث رہے۔
مارے گئے دہشتگرد 11 اپریل 2022 کو کولاچی میں پولیس پر حملے میں بھی مطلوب تھے جس کے نتیجے میں پانچ بہادر پولیس کانسٹیبلوں کی شہادت ہوئی تھی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے علاقے میں پائے جانے والے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





