ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کے باعث جہاز کو روس کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 3rd 2023, 7:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی کینیڈا جانے والی پرواز پی کے 797 تکنیکی خرابی کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔
پی آئی اے کی پرواز اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو لاہور سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لئے روانہ ہوئی تھی،جہاز کے ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کے باعث جہاز کو روس کی فضائی حدود سے واپس بلوا کر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کیا گیا۔
پی آئی اے حکام کے مطابق جہاز پی کے 797 کی مرمت میں تاخیر کے سبب مسافروں کو متبادل پرواز سے ٹورنٹو کے لئے روانہ کیا جائے گا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





