قومی خزانے کو 190 ملین کا ٹیکہ لگانے والا احتساب سے بھاگ رہا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی
ہمارے قائد نواز شریف،شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ سمیت لیگی قیادت جھوٹے کیسز میں جیلوں میں گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 8:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اورقومی خزانے کو 190 ملین کا ٹیکہ لگانے والا سرٹیفائیڈ چور احتساب سے بھاگ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد نواز شریف،شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ سمیت لیگی قیادت جھوٹے کیسز میں جیلوں میں گئے ، وہ ایک دن میں کئی عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ یہ شخص عدالتوں کو دھمکیاں اور چکمے دیتا ہے، سیاستدان اور اناڑی میں یہی فرق ہے۔
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 4 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
