Advertisement
پاکستان

چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نا اہل قرار دے دیا

خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نا اہل قرار دے دیا

چیف کورٹ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نا اہل قرار دے دیا۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا گیا ہے۔ جسٹس عنایت الرحمان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جعلی ڈگری کیس میں متفقہ فیصلہ سنایا ہے۔

خالد خورشید کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے خالد خورشید کی ڈگری کو الیکنش کمیشن میں چیلنج کیا تھا جس پر چیف الیکشن کمیشنر نے وزیر اعلیٰ کو نوٹس جاری کر دیا تھا۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق