اسرائیلی فورسز نے جنین میں شدید زخمی افراد کو طبی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا کی، اقوام متحدہ
گزشتہ روز جنین پر اسرائیلی فوجی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں3 بچے بھی شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 5th 2023, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ میں انسانی ہمدردی کے رابطہ دفتر کی ترجمان وینیسا ہیوگینن نےمقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جنین میں اسرائیلی فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینیسا ہیوگینن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جنین پر اسرائیلی فوجی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں3 بچے بھی شامل ہیں۔
اس موقع پرعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ترجمان کرسچن لنڈمیئر نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے شدید زخمی افراد تک طبی امداد کے لیے جنین قصبے میں داخلے میں رکاوٹ پیدا کی ہے جو تشویشناک ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





