کینیڈین حکام نے ان لوگوں کے لیے خصوصی ویزہ متعارف کروانے کا ارادہ کیا ہیں جوایک مستقل ملازمت میں کہیں سے بھی کام کرسکتے ہیں

کینیڈا بہت جلد ایک نئی ویزا پالیسی متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے تحت غیر ملکی لوگوں کوانٹری ویزا کے بعد کینیڈا میں مکمل طور پر رہائش اختیار کرنے کی اجازت ہو گی۔ کینیڈین حکام نے یہ تجویز کردہ آئیڈیا کرونا کی وبا کے دور سے اخذ کیا تھا، جس کی وجہ سے دنیا میں بنیادی اور بڑی تبدیلیاں آئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین حکام نے ان لوگوں کے لیے خصوصی ویزہ متعارف کروانے کا ارادہ کیا ہیں جوایک مستقل ملازمت میں کہیں سے بھی کام کرسکتے ہیں، جس کو "کرونا" کے دور میں دنیا بھر میں آزمایا گیا تھا۔
یہ ویزا لوگوں کو کینیڈا جانے اور اس میں رہنے کی اجازت دیتا ہے، بشرطیکہ اس کے پاس کینیڈا سے باہر کی کسی غیر ملکی کمپنی میں مستقل ملازمت ہو اور وہ جو کام کر رہا ہے اسے "ریموٹ ورک" سسٹم کے ذریعے انجام دیا جائے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا اس نظام کو اپنانے والا پہلا ملک نہیں ہے اور نہ ہی یہ دنیا کا واحد ملک ہے کیونکہ یہ ویزا اسپین اور اٹلی میں موجود ہے اور اس کا مقصد وہاں رہنے کے خواہشمند افراد کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے۔
کینیڈا کی مخصوص اسکیم کی تفصیلات کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہےاور نہ ہی یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ ویزہ کون کون سی ملازمتوں کے لیے کارآمد ہوسکتا ہے۔
اس قسم کے ویزا کا مقصد دور دراز کے کارکنوں کو کینیڈا جانے کی ترغیب دینا ہے، جہاں وہ وہاں رہنے کا تجربہ کر سکتے ہیں اور اگر وہ چاہیں تو مستقل طور پر وہاں رہنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago






