کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 5th 2023, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

توشہ خانہ کیس،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے چئیرمین پی ٹی آئی کو میں کل طلب کرلیا ۔
کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری میں ہوگی۔عدالت نے کیس کی سماعت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔عدالت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کیس کل سماعت کے لیے مقرر کیا۔
عدالت نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ،خواجہ حارث ایڈووکیٹ، بیرسٹر گوہر علی خان اورفیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ کوبھی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
ہائی کورٹ نے سات روز میں سیشن کورٹ کو فیصلہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے.

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




