دفتر خارجہ نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر ناظم الامور کو تحریری طور پر احتجاجی مراسلہ بحی تھمایا گیا


قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سوئیڈن کے ناظم الامور کو سفیر کی غیر موجودگی میں دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان نے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
سویڈش سفیر کی غیر موجودگی میں ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا،ناظم الامور کوقرآن پاک کی بے حرمتی پر تحریری طور پر احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا۔
قائمقام سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے سوئیڈش ناظم الامور کو طلب کیا۔ سوئیڈش ناظم الامور کو سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے جرمتی کے واقعات پر پاکستان کے شدید تحفظات سے آگاہ کیا۔ عالم اسلام کےلئے ایسے واقعات قابل قبول نہیں ہیں۔
انہیں بتایا گیا کہ ایسے واقعات دنیا بھر میں اسلامو فوبیا کے فروغ اور اربوں مسلمانوں کی دل آزاری کا باعث ہیں، آزادی اظہار راے کی آڑ میں ایسے توہین آمیز واقعات قابل قبول نہیں ہیں۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 10 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 12 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 5 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 9 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 5 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago






