Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کی عام انتخابات 2023 کیلئے بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینےکی خبروں کی تردید

بین الاقوامی مبصرین کے لیے دعوت نامے اگست 2023 کے وسط تک شروع کر دیے جائیں گے،الیکشن کمیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کی  عام انتخابات 2023 کیلئے بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینےکی خبروں کی تردید

الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات 2023 کیلئے بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینے سے متعلق تمام خبریں افواہوں اور مفروضوں پر مبنی ہیں، ایس او پیز کے مطابق، بین الاقوامی مبصرین کے لیے دعوت نامے اگست 2023 کے وسط تک شروع کر دیے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان روایتی طور پر اور اپنے مینڈیٹ کے مطابق، انتخابی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے، انتخابات کے عمل کا مشاہدہ کرنے کے لیے قومی اور بین الاقوامی مبصرین کا ہمیشہ خیرمقدم کرتا ہے۔

ادارے نے رواں سال بین الاقوامی مبصرین کے لیے ایک جامع ضابطہ اخلاق وضع کرنے کے لیے وقفے وقفے سے کام کیا ہے اور آئندہ عام انتخابات کے لیے تمام مشاہداتی مشنوں کا انتظار رہے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایس او پیز کے مطابق، بین الاقوامی مبصرین کے لیے دعوت نامے اگست 2023 کے وسط تک شروع کر دیے جائیں گے۔ ای سی پی وزارت خارجہ (ایم او ایف اے) (الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت 238) کے ذریعے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی بین الاقوامی مبصرین کو دعوت نامے بھیجے جائیں گے۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 11 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 8 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 9 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 13 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 14 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
Advertisement