روانگی سے 3 دن قبل مسافروں کو ٹکٹ خریدنا لازمی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 7th 2023, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور سے چین جانے کیلئے بس ٹرمینل میں مسافروں کیلئے سہولیات بھی میسر ہیں۔
چین کیلئے جانے والے مسافروں کیلئے بہترین بسوں کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں مسافروں کیلئے سیٹیں بھی مخصوص قسم کی ہیں۔
لاہور سے چین تک کے سفر میں کھانا اور ناشتہ بھی بس کمپنی دے رہی ہے، روانگی سے 3 دن قبل مسافروں کو ٹکٹ خریدنا لازمی ہے۔
لاہور سے چین کی مسافرت 36 سے 38 گھنٹے اور صرف 30 ہزار روپے کرایہ ادا کرکے ہے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 9 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 8 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






